اگر کوئی شخص وضو اور غسل کرنے پر قادر نہ ہو تو شرعا کیا حکم ہے؟
الجواب:-اگر کوئی شخص وضو اور غسل پر قادر نہ ہو تو تیمم کریں اور تیمم کر کے فرائض نوافل ادا کریں جیسے کوئی اعضاء تلف ہونے کے خطرہ ہو یا بیماری پڑ جانے کے خطرہ ہو وغیرہ وغیرہ تو تیمم کرے-
📖 لَوْ كَانَ يَجِدُ الْمَاءَ، إِلَّا أَنَّهُ مَرِيضٌ يَخَافُ إِنِ اسْتَعْمَلَ الْمَاءَ اشْتِدَادَ مَرَضِهِ أَوْ إِبْطَاءَ بُرْئِهِ، تَيَمَّمَ.حوالہ: الفتاوى الهندية، ج 1، ص 28، باب التيمم، ط: زكريا، ديوبند۔
📖 قَوْلُهُ: «أَوْ لِمَرَضٍ»، يَعْنِي: يَجُوزُ التَّيَمُّمُ لِلْمَرَضِ، وَأَطْلَقَهُ... حوالہ: البحر الرائق شرح كنز الدقائق، ج 1، ص 245، باب التيمم، ط: تهانوي، ديوبند۔
📖 وَمَنْ عَجَزَ عَنْ اسْتِعْمَالِ الْمَاءِ الْمُطْلَقِ الْكَافِي لِطَهَارَتِهِ... أَوْ لِمَرَضٍ... حوالہ: رد المحتار على الدر المختار (الشامي)، ج 1، ص 440–443، باب التيمم، ط: أشرفية، ديوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- عورت کو لیکوریا (سیلانِ رحم) کی بیماری ہو تو طہارت اور نماز کا کیا حکم ہے؟
- استنجاء کا مسنون طریقہ کیا ہے وضاحت بیان کریں؟
- ایک شخص تہجد کے وقت اٹھا اس نے وضو کرکے دورکعت نفل نماز پڑھی نماز سے فارغ ہونے بعد پتہ چلا کہ فجر کا وقت شروع ہوچکا کافی دیر پہلے اب معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ دو رکعت فجر کی سنتوں کے قائم مقام ہوں جائیں گی یا نہیں ؟
- اولاد کو والدین سے پہلے حج کرنا درست ہے یا نہیں اگر درست ہے تو کیوں اگر نہیں تو کیوں؟
- انسان کا جھوٹا پاک ہے یا ناپاک؟ اس کی تفصیل کیا ہے؟