👁دیکھنے والوں کی تعداد:0
اگر پانی کی ٹنکی میں ہڈی مل جائے تو شرعا کیا حکم ہے؟
الجواب:-اگر پانی کی ٹنکی میں ہڈی ملے تو پانی پاک رہے گا کیونکہ ہڈی پاک ہے اور پاک چیز کے ملنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا ہے-
📖 قَوْلُهُ: «وَالشَّعْرُ وَالْإِنْسَانُ وَالْمَيْتَةُ وَعَظْمُهُمَا طَاهِرَانِ» ... إِنَّهُ إِذَا وَقَعَ فِي الْمَاءِ لَا يُنَجِّسُهُ؛ لِطَهَارَتِهِ عِنْدَنَا ... حوالہ: البحر الرائق شرح كنز الدقائق، ج ١، ص ١٩٠، كتاب الطهارة، ط: المكتبة التهانويّة، ديوبند۔
📖 وَشَعْرُ الْمَيْتَةِ وَعَظْمُهَا طَاهِرٌ ... حوالہ: أشرف الهداية، ج ١، ص ١٥٧، كتاب الطهارة، ط: دار الإشاعت، كراتشي۔
📖 شَعْرُ الْمَيْتَةِ ... وَعَظْمُهَا ... وَحَافِرُهَا وَقَرْنُهَا ... وَشَعْرُ الْإِنْسَانِ غَيْرُ الْمَنْتُوفِ وَعَظْمُهُ ...حوالہ: رد المحتار على الدر المختار، ج ١، ص ٣٥٩–٣٦١، كتاب الطهارة، باب المياه، ط: زكريا، ديوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- اہل کتاب سے نکاح کرنا شرعا درست ہے یا نہیں یا اس میں کوئی تفصیل ہے اگر ہو تو مفصل بیان کریں؟
- جہیز لینا اور دینا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ نیز دورِ نبوت اور دورِ صحابہ میں جہیز دینے کا کیا رواج تھا؟
- ولیمہ کا شرعی حکم کیا ہے اور اس کا مسنون وقت کون سا ہے؟
- خنزیر کے بالوں سے بنے برش سے دانت صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ میں نے تجھ کو جواب دیا تو ایسی صورت میں کون سی اور کتنی طلاق واقع ہوگی؟