لجواب:-اس صورت میں وہ عیب دیکھنے کی باوجود وہ سامان گھر لے آیا تو پھر اس کو اختیار نہیں ہو گا واپس کرنے کا اس لیے کہ جب وہ عیب کے باوجود وہ سامان گھر لے آیا تو بیع مکمل ہو گیا اور جب بیع مکمل ہو جاتا ہے تو خیار بھی باطل ہو جاتا ہے-
📖 وَإِلَى هُنَا أَنَّ خِيَارَ الْعَيْبِ يَسْقُطُ بِالْعِلْمِ بِهِ وَقْتَ الْبَيْعِ، أَوْ وَقْتَ الْقَبْضِ، أَوِ الرِّضَا بِهِ...حوالہ: رد المحتار على الدر المختار، ج 7، ص 230، كتاب البيوع، باب خيار العيب، ط: زکریا، دیوبند۔
📖 وَمِنْهَا جَهْلُ الْمُشْتَرِي بِوُجُودِ الْعَيْبِ عِنْدَ الْعَقْدِ وَالْقَبْضِ، فَإِنْ كَانَ عَالِمًا بِهِ أَحَدَهُمَا فَلَا خِيَارَ لَهُ.حوالہ: الهداية، ج 3، ص 71، كتاب البيوع، باب خيار العيب، ط: دار الكتب العلمية، بيروت۔
📖 ومنها جهل المشتري بوجود العيب عند العقد والقبض فإن كان عالما به عند احدهما فلا خيار له....(بالفتاوى الهندية:٦٨/٣،كتاب البيوع، الباب الثامن في خيار العيب، زكريا ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ہندوستانی زمینوں کی پیداوار پر عشر واجب ہے یا نہیں؟
- عورت کے غسل جنابت میں چوٹی کھولنا ضروری ہے یا نہیں
- واشنگ مشین میں ناپاک کپڑا پاک ہوگا یا نہیں؟
- ایک شخص کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا بیوی میکے چلی گئی بیوی اور اس کے گھر والے طلاق کا مطالبہ کر رہی تھے جبکہ شوہر طلاق دینا نہیں چاہ رہا تھا بالآخر دونوں جانب سے پنچایت بیٹھی اور طلاق نامہ لکھا گیا وکیل نے شوہر کے اور گواہوں کے بھی دستخط کرائے شوہر نے زبردستی فور میلٹی پوری کرنے کے لیے طلاق نامے پر دستخط کیے مگر شوہر راضی نہیں تھا لیکن وکیل نے دستخط کرانے کے ساتھ ساتھ زبانی بھی شوہر سے اس تحریر کو پڑھوایا، تو کیا ایسی صورت میں طلاق واقع ہو جائے گی جبکہ شوہر نے بخوشی دستخط نہیں کیے بلکہ اپنے آپ کو پریشانیوں سے بچانے کے لیے دستخط کیے ہیں لیکن بعد میں تحریر پڑھی ہے۔ برائے کرم جلد از جلد جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں ۔
- کیا قبلہ کی طرف وضو خانہ بنایا جاسکتا ہے جبکہ احادیث میں قبلہ کی طرف تھوکنے کی ممانعت آئ ہے