الجواب وبا اللہ التوفیق نماز میں سورہ فجر کی آیت {فَأَمَّا الْإِنْسَانُ إِذَا مَا ابْتَلَاهُ رَبُّهُ فَأَكْرَمَهُ وَنَعَّمَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَكْرَمَنِ} [الفجر: 15] میں ’’ أَكْرَمَنِ ‘‘ کی جگہ ’’ أَهَانَنِ ‘‘ پڑھنے سے چوں کہ معنیٰ میں تغیر فاحش آجائے گا؛ اس لیے اگر اسی رکعت میں اس آیت کو دوبارہ درست کر کے نہیں پڑھا تو نماز فاسد ہوجائےگی -
📖 📖 "(ومنها) ذكر كلمة مكان كلمة على وجه البدل إن كانت الكلمة التي قرأها مكان كلمة يقرب معناها وهي في القرآن لا تفسد صلاته نحو إن قرأ مكان العليم الحكيم وإن لم تكن تلك الكلمة في القرآن لكن يقرب معناها عن أبي حنيفة ومحمد - رحمهما الله تعالى - لا تفسد وعن أبي يوسف - رحمه الله تعالى - تفسد نحو إن قرأ التيابين مكان التوابين وإن لم تكن تلك الكلمة في القرآن ولا تتقاربان في المعنى تفسد صلاته بلا خلاف إذا لم تكن تلك الكلمة تسبيحا ولا تحميدا ولا ذكرا وإن كان في القرآن ولكن لا تتقاربان في المعنى نحو إن قرأ وعدا علينا إنا كنا غافلين مكان فاعلين ونحوه مما لو اعتقده يكفر تفسد عند عامة مشايخنا وهو الصحيح من مذهب أبي يوسف - رحمه الله تعالى -. هكذا في الخلاصة فتاوی ھندیہ جلد ۱. ۸۰
مزید متعلقہ سوالات
- ایک باوضو شخص کو مچھر نے کاٹا اور خون چوس لیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا یا باقی رہے گا تحقیق کے ساتھ جواب تحریر فرمائیں؟
- کسی نے یہ نظر مانی کہ جب میں دہلی جاؤں گا میرے اوپر دس روزہ رکھنا واجب ہوگا تو سوال یہ ہے کہ جب وہ دہلی جائے گا تو یہ روزہ رکھنا اس کے اوپر واجب ہوگا یا نہیں اگر واجب ہے تو سوال یہ ہے کہ کیا ایسی کسی بھی شکل ہے ایک دفعہ تین روزہ رکھنے کے بعد دوبارہ جب جائے تو چھٹکارا ہو جائے؟
- اعتکاف کی قسمیں فرض، واجب ،سنت ،مستحب ان چاروں قسم ہے یا نہیں بحوالہ تحریر کریں؟
- اعتکاف نظر اور اعتکاف سنت میں کیا فرق ہے واضح فرمائیے؟ کیا نظر کے اعتکاف کے لیے روزہ رکھنا شرط ہے یا نہیں؟ اگر روزہ رکھنا شرط ہے تو حضرت عمر کا مسجد حرام میں اعتکاف کی نظر ماننا یعنی ایک رات کی نظر مانی تھی حضور نے اس کو پورا کرنے کا حکم فرمایا کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے روزہ بھی رکھا تھا؟
- حضرت نوح (علیہ) اور حضرت لوط (علیہ) کی بیوی نے ایمان لایا تھا یا نہیں؟قران کریم میں ان کی مذمت بیان کی گئی اگر ایمن نہیں لایا تھا تو دونوں پیغمبروں کے نکاح میں کیسے باقی رہے؟