عورت کی اذان معتبر ہے یا نہیں؟
لجواب:-عورتوں کے لیے اذان دینا شرعا مکروہ تحریمی ہے لیکن اگر کوئی عورت اذان دے دے تو اس کو دہرانا مستحب ہے البتہ اگر نہ دہرائے تو کراہت کے ساتھ جائز ہو جائے گی صاحب تاتارخانیہ نے اس کی صراحت فرمائی ہے-
📖 وَهُوَ سُنَّةٌ لِلرِّجَالِ، أَمَّا النِّسَاءُ فَيُكْرَهُ الْأَذَانُ، وَكَذَا الْإِقَامَةُ، فِي مَكَانٍ عَالٍ مُؤَكَّدَةٌ هِيَ كَالْوَاجِبِ... وَيُكْرَهُ أَذَانُ جُنُبٍ، وَأَذَانُ امْرَأَةٍ... حوالہ: الدر المختار مع رد المحتار، ج 2، ص 48–60، كتاب الصلاة، ط: زکریا، دیوبند۔
📖 وَكُرِهَ أَذَانُ الْمَرْأَةِ، فَيُعَادُ نَدْبًا، كَذَا فِي الْكَافِي.حوالہ: الفتاوى الهندية، ج 1، ص 110، كتاب الصلاة، الباب الثاني في الأذان، ط: زکریا، دیوبند۔
📖 قال في الأصل: وليس على النساء اذان ولا اقامة قال في الجامع الصغير والمراة اذا اذنت يعاد اذنها وان لم يعيد واجاز وذكر في الاصل ويكره اذان المراة....(الفتاوى التاتارخانية:١٤٤/٢-١٤٥،كتاب الصلاة، باب الاذان، زكريا ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- خیار شرط کسے کہتے ہیں اور اس کا شرعاً کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص طواف زیارت کے بغیر وطن واپس آ جائے تو شرعا کیا حکم ہے؟
- نئی دلی اسٹیشن میں انگریزوں کے زمانے سے ایک مسجد بنی ہوئی ہے اس میں باضابطہ امام و مؤذن ہے سرکار یہ چاہتی ہے کہ اس مسجد کو مسمار کر کے اس کے بدلے میں مسلمانوں کی پسندیدہ جگہ پر ایک بڑی مسجد تعمیر کر کے دینا چاہتی ہے تو کیا اس کی اجازت ہوگی ؟
- اگر کسی ٹنکی میں کوئی پرندہ گر جائے تو شرعا کیا حکم ہے؟
- تیمم کا مسنون طریقہ کیا ہے ترتیب وار مکمل بیان کریں؟