غسل میں کتنے فرائض ہیں مدلل بیان کریں؟
الجواب:-غسل کے فرائض تین ہیں: کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا اور تمام بدن پر پانی بہانا جیسے وضو کے اندر کیا جاتا ہے تین تین مرتبہ-
📖 عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: فِي طَلَاقِ السُّنَّةِ: يُطَلِّقُهَا عِنْدَ كُلِّ طُهْرٍ تَطْلِيقَةً، فَإِذَا طَهُرَتِ الثَّالِثَةَ طَلَّقَهَا، وَعَلَيْهَا بَعْدَ ذَلِكَ حَيْضَةٌ. حوالہ: سنن ابن ماجه، كتاب الطلاق، ص ٢٦٢، ط: رحمانية۔
📖 وَفَرْضُ الْغُسْلِ غَسْلُ فَمِهِ وَأَنْفِهِ وَبَدَنِهِ، وَقَدْ تَقَدَّمَ وَجْهُ تَقَدُّمِ الْوُضُوءِ عَلَى الْغُسْلِ. حوالہ: البحر الرائق شرح كنز الدقائق، ج ١، ص ٨٦، كتاب الطهارة، ط: المكتبة التهانويّة، ديوبند۔
📖 وَفَرْضُ الْغُسْلِ غَسْلُ كُلِّ فَمِهِ، وَيَكْفِي الشُّرْبُ عَبًّا؛ لِأَنَّ الْمَجَّ لَيْسَ بِشَرْطٍ فِي الْأَصَحِّ، وَأَنْفِهِ حَتَّى مَا تَحْتَ الدَّرَنِ، وَبَاقِي بَدَنِهِ، لَكِنْ فِي الْمُعَرَّبِ وَغَيْرِهِ... حوالہ: رد المحتار على الدر المختار، ج ١، ص ٢٨٤–٢٨٥، كتاب الطهارة، ط: زكريا ديوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- حضور ﷺ نے پچاس سال کی عمر کے بعد متعدد نکاح کیوں فرمائے اور ان کی کیا حکمت تھی؟
- وضو یا تیمم کے بعد نسوار استعمال کرنے سےوضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
- رشوت خور مسلمان افسر کے یہاں دعوت قبول کرنے کا کیا حکم ہے؟
- کتے اور خنزیر کا لعاب اور پسینہ پاک ہے یا ناپاک؟
- وضو اور غسل کے اندر کتنی مقدار پانی کا استعمال کرنا مسنون ہے؟