ہندوراشٹر گان (جن گڑمن آدھی نایک جیا ہے)گانا کیسا ہے جب کہ اسمیں بھارت بھاگیے ودھاتا اور جیا ہے جیا ہے جیسے الفاظ ہے
الجواب و باللہ التوفیق: مروجہ قومی ترانہ میں “بھارت بھاگیہ ودھاتا” کے دو معنی کئے گئے ہیں (1)اللہ کی طرف ۔ اس معنی کے اعتبار سے درست ہے (2)خود بھارت کی طرف ۔ یہ معنی کے اعتبار سے درست نہیں ہے ۔اس لئے پہلے معنی مراد لئے جائے ۔لیکن بعض علماء کا کہنا ہے کہ مروجہ قومی ترانہ میں شرک خفی پایا جاتا اس لئے بہتر یہ ہے کہ پڑھنے میں احتیاط کیا جائے ۔کوئی دوسرا قومی ترانہ پڑھ لیا جائے ۔ واللہ اعلم بالصواب
📖 قَوْلُهُ تَعَالَى: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقُولُوا رَاعِنَا﴾. الثَّانِيَةُ: فِي هَذِهِ الْآيَةِ دَلِيلَانِ: أَحَدُهُمَا عَلَى تَجَنُّبِ الْأَلْفَاظِ الْمُحْتَمِلَةِ الَّتِي فِيهَا التَّعْرِيضُ لِلتَّنْقِيصِ وَالْغَضِّ. حوالہ: تفسير القرطبي، سورة البقرة، تحت الآية: 104، ج 3، ص 57، ط: بيروت۔
📖 وَالشِّرْكُ يَكُونُ بِمَعْنَى اعْتِقَادِ أَنَّ لِلَّهِ تَعَالَى شَأْنُهُ شَرِيكًا، إِمَّا فِي الْأُلُوهِيَّةِ أَوْ فِي الرُّبُوبِيَّةِ.حوالہ: روح المعاني، سورة النساء، تحت الآية: 48، ج 3، ص 50، ط: دار الكتب العلمية، بيروت۔