کتے اور خنزیر کا لعاب اور پسینہ پاک ہے یا ناپاک؟
الجواب:-یہ سب کا لعاب اور پسینہ ناپاک ہے-
📖 وَسُؤْرُ الْكَلْبِ وَالْخِنْزِيرِ وَسِبَاعِ الْبَهَائِمِ نَجِسٌ، كَذَا فِي «الْكَنْزِ». حوالہ: الفتاوى الهندية، ج ١، ص ٧٦، كتاب الطهارة، ط: زكريا ديوبند۔
📖 فَهُوَ سُؤْرُ الْخِنْزِيرِ وَالْكَلْبِ وَسَائِرِ سِبَاعِ الْوَحْشِ، فَإِنَّهُ نَجِسٌ عِنْدَ عَامَّةِ الْعُلَمَاءِ. حوالہ: بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع، ج ١، ص ٢٠٢، كتاب الطهارة، أحكام السؤر، ط: المكتبة الأشرفية، ديوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- حضور ﷺ نے پچاس سال کی عمر کے بعد متعدد نکاح کیوں فرمائے اور ان کی کیا حکمت تھی؟
- وضو یا تیمم کے بعد نسوار استعمال کرنے سےوضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
- رشوت خور مسلمان افسر کے یہاں دعوت قبول کرنے کا کیا حکم ہے؟
- غسل میں کتنے فرائض ہیں مدلل بیان کریں؟
- وضو اور غسل کے اندر کتنی مقدار پانی کا استعمال کرنا مسنون ہے؟