الجواب:-اگر دودھ ناپاک ہو جائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ ہے اور وہ یہ ہے کہ اس دودھ کے بقدر پانی ڈال کر پکایا جائے جب پانی جل جائے اور دودھ باقی رہے اگر تین دفعہ ایسا ہی کیا جائے تو وہ دودھ پاک ہو جائے گا-
📖 ويُطهَّرُ لبنٌ وعسلٌ ودِبسٌ ودُهنٌ يُغلى ثلاثًا. قال في الدرر: ولو تنجَّس العسلُ فتطهيرُه أن يُصبَّ فيه ماءٌ بقدرِه، فيُغلى حتى يعودَ إلى مكانه، وللدُّهن يُصبُّ عليه الماء... هكذا ثلاثَ مرات.(رد المحتار على الدر المختار، 1/543، كتاب الطهارة، باب الأنجاس، مكتبة زكريا، ديوبند)
📖 وهذا إذا كان مانعًا ينعصر بالعصر، فإن كان لا ينعصر، مثل العسل والسمن والدهن ونحوها، لا تحصل به الطهارة أصلًا؛ لانعدام المعنى الذي يُوقف عليه زوال النجاسة، على ما بيَّن...(بدائع الصنائع، 1/240، كتاب الطهارة، مكتبة أشرفية، ديوبند)
📖 تنجيسُ العسلِ يُلقى في طنجير، ويُصبُّ عليه الماءُ ويُغلى حتى يعودَ إلى مقداره، هكذا ثلاثًا، فيطهر. قالوا: وعلى هذا الدبس...(الفتاوى الهندية، 1/97، كتاب الطهارة، مكتبة أشرفية، ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- مسواک کے قائم مقام برش استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
- روزے کی حالت میں عورتوں کا لپ اسٹک لگانے کا حکم
- مردار جانور غیر مسلم کو مفت میں دینے کا شرعی حکم
- اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے یہ کہے کہ تجھ کو جواب ہے جواب ہے جواب ہے تو ایسی صورت میں کونسی اور کتنی طلاق واقع ہوگی ایا عرف کے اعتبار سے حکم بدل سکتا ہے اگر بدل سکتا ہے تو دونوں طرح جواب تحریر کریں؟
- امام کے قائم مقام ہونے کے لیے کن چیزوں کا لحاظ کرنا ضروری ہے نیز کتنی تاخیر تک گنجائش ہے اگر اس میں کوئی تفصیل ہو تو اس کی بھی وضاحت کریں؟