نفل نماز میں قہقہہ لگانے سے وضو اور نماز کا حکم
الجواب:- دوران نماز قہقہہ لگا کر ہنسنے سے وضو اور نماز دونوں باطل ہو جاتے ہیں نیز نماز فرض ہو یا نفل نماز عیدین ہو یا نماز وتر سب کا یہی حکم ہے-
📖 (وَقَهْقَهَةٌ) وَهِيَ بِالسَّمْعِ جِيرَانَهُ (بَالِغٌ) وَلَوِ امْرَأَةً سَهْوًا، وَيُصَلِّي الصَّلَاةَ... صَلَاةً كَامِلَةً... وفي الشامية: وَاحْتُرِزَ بِهِ عَنِ الضَّحِكِ، وَهُوَ لُغَةً أَعَمُّ مِنَ الْقَهْقَهَةِ، وَاصْطِلَاحًا: مَا كَانَ مَسْمُوعًا لَهُ فَقَطْ، فَلَا يَنْقُضُ الْوُضُوءَ، بَلْ يُبْطِلُ الصَّلَاةَ، وَعَنِ التَّبَسُّمِ، وَهُوَ مَا لَا صَوْتَ فِيهِ أَصْلًا، بَلْ تَبْدُو أَسْنَانُهُ فَقَطْ، فَلَا يُبْطِلُهُمَا. حوالہ: الدر المختار مع رد المحتار، ج 1، ص 275، كتاب الطهارة، مكتبة زكريا، ديوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- استنجاء کا مسنون طریقہ کیا ہے وضاحت بیان کریں؟
- ایک شخص تہجد کے وقت اٹھا اس نے وضو کرکے دورکعت نفل نماز پڑھی نماز سے فارغ ہونے بعد پتہ چلا کہ فجر کا وقت شروع ہوچکا کافی دیر پہلے اب معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ دو رکعت فجر کی سنتوں کے قائم مقام ہوں جائیں گی یا نہیں ؟
- اولاد کو والدین سے پہلے حج کرنا درست ہے یا نہیں اگر درست ہے تو کیوں اگر نہیں تو کیوں؟
- انسان کا جھوٹا پاک ہے یا ناپاک؟ اس کی تفصیل کیا ہے؟
- نیل پالش لگانے کے بعد وضو درست ہوتا ہے یا نہیں؟