👁دیکھنے والوں کی تعداد:3
صحت حج کے لیے کتنی شرطیں ہیں مفصل مدلل بیان کریں؟
جواب:-مسلمان ہونا عاقل ہونا بالغ ہونا ،زاد اور راحلہ پر قادر ہو،اور اپنے اھل و عیال کے لیے کے لیے اتنی مال چھوڑ کر جائے کہ واپس انے تک ان کے لیے کافی ہو تندرست ہو اور راستہ بھی محفوظ ہو یہ صحتصحت کے لیے شرطیں ہیں۔فقط واللہ اعلم ۔
📖 الْإِسْلَامُ، وَالْعَقْلُ، وَالْبُلُوغُ، وَالْوَقْتُ، وَالْقُدْرَةُ عَلَى الزَّادِ، وَالْقُدْرَةُ عَلَى الرَّاحِلَةِ، وَالْعَدَمُ، يَكُونُ الْحَجُّ فَرْضًا۔حوالہ: البحر الرائق، ج ٢، ص ٥٣٧، كتاب الحج۔
📖 وَهِيَ سَبْعَةٌ: الْإِسْلَامُ، وَالْعِلْمُ بِالْوُجُوبِ لِمَنْ فِي دَارِ الْحَرْبِ، وَالْبُلُوغُ، وَالْعَقْلُ، وَالْحُرِّيَّةُ، وَالِاسْتِطَاعَةُ، وَالْوَقْتُ۔حوالہ: رد المحتار (الشامي)، ج ٣، ص ٥٢١، كتاب الحج، أشرفية، ديوبند
مزید متعلقہ سوالات
- جمرہ عقبہ کے اندر پتھر مارنے کا طریقہ کیا ہے؟
- سفر حج شروع کرنے کے وقت کیا کرنا چاہیے اور کن چیزوں سے بچنا چاہیے؟
- بواسیر کے مرض میں مبتلا شخص کے لیے وضو کا شرعا کیا حکم ہے مفصل بیان کریں؟
- اگر وضو کے بعد پانی چڑھایا جائے تو وضو کا شرعا کیا حکم؟
- پولیس کی ملازمت کے لیے اگر داڑھی منڈوانا ضروری ہو اور محکمہ داڑھی رکھنے کی اجازت نہ دے تو کیا ایسی صورت میں داڑھی منڈوا کر ملازمت کرنا جائز ہے؟ نیز اس کی آمدنی کا کیا حکم ہے؟