سنار سے سونا یا چاندی کا زیور ادھار بنوانے کا حکم
الجواب:- اس صورت میں سنار سے زیور ادھار بنوانا شرعا درست ہے بشرطیکہ مجلس عقد احد البدلین پر قبضہ ہو جائے ورنہ بیع الکالی کی طرح ہو جائے گا جس سے آپ صلی ال اللہ علیہ نے فرمایا ہے-
📖 وَعِلَّتُهُ، أَيْ عِلَّةُ تَحْرِيمِ الزِّيَادَةِ، الْقَدْرُ مَعْهُودٌ بِكَيْلٍ أَوْ وَزْنٍ مَعَ الْجِنْسِ، فَإِنْ وُجِدَا حَرُمَ الْفَضْلُ، أَيْ الزِّيَادَةُ، وَالنَّسَاءُ بِالْمُدِّ... حوالہ: رد المحتار على الدر المختار، ج 7، ص 403–404، كتاب البيوع، باب الربا، مكتبة زكريا، ديوبند۔
📖 وَعِلَّتُهُ، أَيْ عِلَّةُ تَحْرِيمِ الزِّيَادَةِ، الْقَدْرُ مَعْهُودٌ بِكَيْلٍ أَوْ وَزْنٍ مَعَ الْجِنْسِ، فَإِنْ وُجِدَا حَرُمَ الْفَضْلُ، أَيْ الزِّيَادَةُ، وَالنَّسَاءُ بِالْمُدِّ...حوالہ: رد المحتار، ج 7، ص 403–404، كتاب البيوع، باب الربا، مكتبة زكريا، ديوبند۔
📖 فَالْعِلَّةُ فِيهِ الْكَيْلُ مَعَ الْجِنْسِ، وَإِذَا وُجِدَا حَرُمَ التَّفَاضُلُ وَالنَّسَاءُ. حوالہ: اللباب في شرح الكتاب، ج 1، ص 221–222، كتاب البيوع، دار الإشاعت/اشرفیہ دیوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- خیار شرط کسے کہتے ہیں اور اس کا شرعاً کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص طواف زیارت کے بغیر وطن واپس آ جائے تو شرعا کیا حکم ہے؟
- نئی دلی اسٹیشن میں انگریزوں کے زمانے سے ایک مسجد بنی ہوئی ہے اس میں باضابطہ امام و مؤذن ہے سرکار یہ چاہتی ہے کہ اس مسجد کو مسمار کر کے اس کے بدلے میں مسلمانوں کی پسندیدہ جگہ پر ایک بڑی مسجد تعمیر کر کے دینا چاہتی ہے تو کیا اس کی اجازت ہوگی ؟
- اگر کسی ٹنکی میں کوئی پرندہ گر جائے تو شرعا کیا حکم ہے؟
- تیمم کا مسنون طریقہ کیا ہے ترتیب وار مکمل بیان کریں؟