الجواب:-صورت مسئولہ میں کالا گڑہ کے ڈیم کی آزاد مچھلیاں کو سرکار کی جانب سے ٹھیکے پر دینا جائز نہیں ہے اس لیے کہ مذکورہ تالاب کسی کی ملک میں نہیں ہے لہذا کالا گڑہ کے تالاب کی مچھلیوں سے ہر کسی کا حق وابستہ ہے جو بھی مچھلی کا شکار کرے گا وہی اس کا حقدار ہوگا-

📖 (انوار رحمت: ص:٢٩٦)

📖 فإن لم يكن اعدها لذلك لا يملك ما يدخل فيها فلا يجوز بيعه لعدم الملك (فتح القدير: ٣٧٥/٦،زكريا ديوبند)

📖 ولا يجوز أجارة الاجام و الأنهار يصيد السمك ولا بغيره لأن المقصود استحقاق العين ولان السمك صيد مباح فكل من أخذه فهو احق به(مبسوط سرخسي:٣٣/١)

مزید متعلقہ سوالات