الجواب:-واضح رہے کہ اگر نابالغ بچہ گھر سے ایسی چیز خریدنے یا فروخت کرنے ائے جو عادتا گھر والے خریدتے یا فروخت کرتے ہیں تو اس سے خرید و فروخت کرنا جائز ہے اور اگر بچہ کوئی ایسی چیز خریدے یا فروخت کرے جس کے خریدنے یا فاروق کریں جس کے گھر والوں کی طرف سے اجازت نہیں ہوتی تو اس سے خریدنا یا فروخت کرنا مکروہ ہے اس کی بیع ولی کی اجازت ہر چیز موقوف ہوگی
📖 والصبي في الهدية سواء اخير باهداء المولي غيره او نفسه والاذن سواء كان بالتحاره او بدخول الدار مثلا وقيده في السراج بما إذا غلب على رأيه صدقهم فلو شري صغير نحو صابون واشنان لا باس بيعه ولو نحو زبيب وحلوى لا ينبغي بيعه لان الطاهر كذبه.....(رد المختار: ٤٩٧/٩-٤٩٨،كتاب الحظر والاباحة،زكريا ديوبند)
📖 ومن البيع الموقوف: بيع الصبي المحجور الذي يعقل البيع والشراء لتوقف بيعه وشراؤه على إجازة والده(بالفتاوى الهندسة:١٥١/٣،كتاب البيوع، زكريا ديوبند)
📖 المحجور الذي نعقل البيع والشراء يتوقف بيعه شرائه على اجازه الوالده...(قاضي خان :١٠٥/٨ ،كتاب البيوع زكريا ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟