👁دیکھنے والوں کی تعداد:3
تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
الجواب: قاموس الفقہ میں ہے کہ تہجد کی نماز سب سے پہلے حضرت داؤد علیہ السلام نے ادا فرمائی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کے حکم کے سلسلے میں مشہور یہ ہے کہ وہ فرض تھا پھر ایک سال کے بعد اس کی فرضیت ختم ہو گئی اس کے بعد سے اب تک اس کا حکم مستحب ہے-
📖 عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى افْتَرَضَ قِيَامَ اللَّيْلِ فِي أَوَّلِ هَذِهِ السُّورَةِ، فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ حَوْلًا، حَتَّى أَنْزَلَ اللَّهُ فِي آخِرِ هَذِهِ السُّورَةِ كُلَّ التَّخْفِيفِ، فَصَارَ قِيَامُ اللَّيْلِ تَطَوُّعًا بَعْدَ فَرِيضَةٍ۔حوالہ: صحيح مسلم، رقم الحديث: ٧٤٦۔
📖 أَحَبُّ الصَّلَاةِ إِلَى اللَّهِ تَعَالَى صَلَاةُ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ، كَانَ يَنَامُ نِصْفَ اللَّيْلِ، وَيَقُومُ ثُلُثَهُ، وَيَنَامُ سُدُسَهُ۔حوالہ: صحيح البخاري، ج ٣، ص ١٦، رقم الحديث: ١١٣١۔
مزید متعلقہ سوالات
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟
- وضو میں نیت فرض ہے یا نہیں؟ اختلاف اور راجح قول بیان کریں؟