الجواب وبالله التوفيق: اگر غیر مسلم حضرات ملاقات کے وقت نمستے کہیں تو اس کے جواب میں آپ ان کو صرف "وعلیکم" کہ دیں، یا "السلام علی من اتبع الهدٰی" یا "هداك الله" کہ دیں۔ مستفاد از: (فتاویٰ محمودیہ، ٩٧/١٩، ط: کراچی) (المسائل المهمہ، ١٣٧/١، ط: اکل کوا)
📖 عن بن عباس، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كتب إلى هرقل: "بسم الله الرحمن الرحيم، من محمد رسول الله إلى هرقل عظيم الروم، سلام على من التبع الهدى. (المصنف عبدالرزاق/كتاب أهل الكتاب/الكتاب إلى المشركين، ١٣/٦، ط: المکتب الاسلامي)
📖 حدثنا أنس بن مالك رضي الله عنه قال: النبي صلى الله عليه وسلم : إذا سلم عليكم أهل الكتاب فقولوا: "وعليكم". (صحيح البخاري/كتاب الاستئذان/باب كيف يرد على أهل الذمة السلام، ٥٧/٨، رقم الحدیث: ٦٢٥٨، ط: بیروت) فقط والله سبحانه وتعالى أعلم
مزید متعلقہ سوالات
- ضرورت شدیدہ کی وجہ سے وقف کی زمین میں تبادلہ جائز ہے یا نہیں؟
- مردے کو دفنانے کے بعد سورہ بقرہ کی اول و آخری آیات پڑھ کر ایصال ثواب کرنے کے بعد بھی سورہ یسین شریف پڑھنا سنت و مستحب ہے ؟؟؟
- ایک شخص نے بینک سے سودی رقم لے کر گھر بنایا اور ادا نے گی کے لیے کوئی شکل نہیں بن پڑی اور دوسرے شخص کو بینک سے سود مل رہا ہے تو کیا یہ دوسرا شخص پہلے شخص کی سود کی ادا نے گی میں اپنے کو ملنے والا سود دے کر مجری کر سکتا ہے یا نہیں؟
- ایک شخص نے بینک سے سودی رقم لے کر گھر بنایا اور ادا نے گی کے لیے کوئی شکل نہیں بن پڑی اور دوسرے شخص کو بینک سے سود مل رہا ہے تو کیا یہ دوسرا شخص پہلے شخص کی سود کی ادا نے گی میں اپنے کو ملنے والا سود دے کر مجری کر سکتا ہے یا نہیں؟
- ٹرین میں نماز پڑھتے وقت قبلے کی طرف خیال کر کے نماز شروع کی گئی کہ جدھر قبلہ ہے ادھر نماز شروع کی گئی اور نماز شروع کرنے کے بعد ٹرین دائیں بائیں گھومتے ہوئے جا رہی ہے جس سے نمازی کا رخ غیر قبلہ کی طرف ہو گیا ہے لیکن نمازی کو معلوم نہیں ہوتا ہے کہ رخ دوسری طرف ہو رہا ہے تو ایسی صورت میں نمازی کی نماز میں کوئی خرابی تو نہیں ائے گی یا بلا کراہت درست ہوگی؟