السلام علیکم ۔ حمیم نام رکھنا کیسا ہے ؟
الجواب و بااللہ التوفیق : واضح رہے کہ حمیم کے دو معنی آتے ہیں (۱) گرم پانی (۲) قریبی دوست لہٰذا اگر دوسرا معنی ملحوظ رکھتے ہوئے یہ نام رکھا جائے تو حمیم نام رکھنا درست ہے ۔
📖 قال اللہ تعالیٰ: ولا صدیق حمیم ( سورۃ الشعراء آیت ۱۰۱) قال اللہ تعالیٰ: فلیس لہ الیوم ہھنا حمیم(سورۃ الحاقہ آیت ۳۵) واللہ اعلم بالصواب
مزید متعلقہ سوالات
- اگر لڑکا لڑکی زنا کی حد تک پہنچ جائے اور گواہ وہاں پر موجود نہ ہوں تو کیا لڑکا لڑکی کا آپس میں قبول کرنے سے نکاح ہو جاےگا
- اللہ تعالیٰ کی نظرِ رحمت سے امام اور مقتدیوں کی مغفرت ہوتی ہے؟
- بچوں کی دینی اور دنیوی تعلیم میں زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟
- رات بھر نہ سونے کی قسم کھا کر غیر اختیاری نیند آنے پر کفارہ لازم ہوگا؟
- التحیات بھول کر سورۂ فاتحہ پڑھنے پر سجدۂ سہو لازم ہوگا؟