ایک شخص نے متعدد عمرے ادا کیے، لیکن دوسرے اور تیسرے عمرے کے بعد شرعی حلق یا قصر نہیں کروایا، بلکہ صرف مشین چلوا لی۔ اس کے بعد مزید عمرے کے لیے میقات سے احرام باندھ لیا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ مذکورہ صورت میں کتنے دم واجب ہوں گے اور دوسرے و تیسرے عمرے کی قضا لازم ہوگی یا نہیں؟
📖 وَلَوْ طَافَ وَسَعَى لِلْأُولَى وَلَمْ يَبْقَ عَلَيْهِ إِلَّا الْحَلْقُ فَأَهَلَّ بِأُخْرَى لَزِمَتْهُ وَلَا يَرْفُضُهَا وَعَلَيْهِ دَمُ الْجَمْعِ، وَإِنْ حَلَقَ لِلْأُولَى قَبْلَ الْفَرَاغِ مِنَ الثَّانِيَةِ لَزِمَهُ دَمٌ آخَرُ، وَلَوْ بَعْدَهُ لَا.حوالہ: رد المحتار على الدر المختار، ج ٢، ص ٥٨٧، كتاب الحج، باب إضافة الإحرام إلى الإحرام، ط: دار الفكر۔
📖 وَأَمَّا فِي التَّرَاخِي بِأَنْ أَحْرَمَ بِأُخْرَى بَعْدَ أَنْ يَفْرُغَ مِنَ السَّعْيِ لِلْأُولَى قَبْلَ الْحَلْقِ، فَتَلْزَمُهُ الثَّانِيَةُ بِاتِّفَاقِ الثَّلَاثَةِ، وَلَا يَرْفُضُهَا، وَعَلَيْهِ دَمُ الْجَمْعِ، وَإِنْ حَلَقَ لِلْأُولَى قَبْلَ الْفَرَاغِ مِنَ الثَّانِيَةِ لَزِمَهُ دَمٌ آخَرُ اتِّفَاقًا، وَلَوْ بَعْدَهُ لَا. حوالہ: غنية الناسك، فصل في الجمع بين إحرامي عمرتين فأكثر، ص ٣٧٢، ط: المصباح
📖 فَإِنْ كَانَ فَرَغَ إِلَّا الْحَلْقَ لَمْ يَرْفُضْ شَيْئًا، وَعَلَيْهِ دَمُ الْجَمْعِ ... فَإِنْ حَلَقَ لِلْأُولَى لَزِمَهُ دَمٌ آخَرُ لِلْجِنَايَةِ عَلَى الثَّانِيَةِ. حوالہ: البحر الرائق شرح كنز الدقائق، ج ٣، باب إضافة الإحرام إلى الإحرام۔
مزید متعلقہ سوالات
- ولیمہ کا شرعی حکم کیا ہے اور اس کا مسنون وقت کون سا ہے؟
- خنزیر کے بالوں سے بنے برش سے دانت صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ میں نے تجھ کو جواب دیا تو ایسی صورت میں کون سی اور کتنی طلاق واقع ہوگی؟
- شوہر اگر اپنی بیوی سے کہے کہ ’’میں نے تجھ کو چھوڑ دیا‘‘ تو اس سے کتنی طلاق واقع ہوگی؟
- مہر فاطمی کی مقدار کیا ہے؟موجودہ وزن کے اعتبار سے بھی وضاحت کرنے کے بعد بتائیں کہ ادائیگی کے وقت کس قیمت کا لحاظ ہوگا ایا بوقت نکاح یا بوقت ادا مدلل بیان کریں؟