👁دیکھنے والوں کی تعداد:2
اپنے زیورات کا دوسرے کے زیورات سے تبادلہ کرنا کیسا ہے؟
لجواب:-شرعا تبادلہ کرنا درست ہے بشرطیکہ جنس ایک ہو تو اگر مختلف جنس ہو تو درست نہیں ہے-
📖 لو باع ذهبا بذهب او فضة بفضة كيلا ولو مع التساوي لان النص.... اما لو علم تساويهما في الوزن والكيل معا جاز ويكون المنظر اليه هو المنصوص عليه....(رد المختار مع الشامي: ٤٠٩/٧،كتاب البيوع، باب الربا، زكريا ديوبند)
📖 قال: لحربا محرم في كل مكيل او موزون اذا بيع بجنسه متفاضلا....(الهداية:١٧٣/٥،كتاب البيوع، مكتبة البشري، باكستان)
📖 ولو تبايعا مكيلا او موزونا غير مطعوم بجنسه متفاضلا كالجنس والحرير لا يجوز عندنا لو جود القدر والجنس.... اذا بيع المكيل او الموزون بجنسه مثلا بمثل جاز البيع فيه: لو جود شرط الجواز....(الهداية:١٧٦/٥-١٧٧،كتاب البيوع، مكتبة البشري، باكستان)
مزید متعلقہ سوالات
- تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟