جواب:-عقیقہ شرعی طور پر مستحب ہے نو مولد بچہ بچی کی جانب سے اس کی پیدائش کے ساتویں دن جو خون بہایا جاتا ہے وہ عقیقہ ہے اور عقیقہ کرنا سنت ہے اور صحابہ کرام سے صحیح اور متواتر احادیث سے ثابت ہے
📖 عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: **«كُلُّ غُلَامٍ رَهِينَةٌ بِعَقِيقَتِهِ، تُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ سَابِعِهِ، وَيُحْلَقُ، وَيُسَمَّى»**.**حوالہ:** سنن أبي داود، كتاب الأضاحي، باب في العقيقة۔
📖 قال رسول الله صلى الله عليه وسلم انما نسالك احدنا يولد له قال من احب ان ينسك عن واحده فلينسك عنه عن الغلام شاتان مكافاتان وعن الجارية شاة آخ --//سنن نسائی:٤٢١٧
📖 عَنْ أُمِّ كُرْزٍ الْكَعْبِيَّةِ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: **«عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافِئَتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ»**حوالہ:** مسند أحمد بن حنبل، ج ٦، ص ٤٢٢۔
مزید متعلقہ سوالات
- کیا میت کا پوسٹ مارٹم، میڈیکل تعلیم کے لیے انسانی لاش کی تشریح اور میت کے اعضاء کو طبی تحقیق کے لیے محفوظ رکھنا شرعاً جائز ہے؟
- کیا بچے کی پیدائش کی خوشی میں رشتہ داروں اور دوست احباب کو دعوت کھلانا جائز ہے؟
- کیا ختمِ قرآن کے بعد مدرسے کے طلبہ کو پیسے دینا اور کھانا کھلانا جائز ہے؟
- شادی سے پہلے لڑکی کو دیے گئے کپڑے وغیرہ کیا مہر میں شامل ہوں گے؟
- مرغی ذبح کرتے وقت قبلہ رخ ہونا ضروری ہے؟ اور اگر مرغی کو پاؤں سے دبا کر ذبح کیا جائے تو کیا اس کا گوشت حلال ہوگا؟