الجواب وبالله التوفيق: صورتِ مسئولہ میں شوہر کے انتقال کے بعد عورت پر عدتِ وفات گزارنا لازم ہے، عدتِ وفات گزارے بغیر عورت کا کسی دوسرے مرد سے نکاح کرنا ناجائز ہے، اگر نکاح کرلیا تو وہ نکاح صحیح نہیں ہوگا۔
📖 📖 لا يجوز للرجل أن يتزوج زوجة غيره وكذا المعتدة سواء كانت العدة عن طلاق أو وفات أو دخول في نكاح فاسد وشبهة نكاح. (الفتاوى الهندية/كتاب النكاح/الباب الثالث: في بيان المحرمات،٣٠٩/١، ط: دار الكتب العلمية بيروت) فقط والله سبحانه وتعالى أعلم
مزید متعلقہ سوالات
- گھر پر پیتل کے برتن ہیں کچھ برتن استعمال ہوتے ہیں اور کچھ برتن کئی سال سے ایسے ہی رکھے ہوۓ ہیں؟؟ تو اب ان میں سے کن برتنوں پر زکوٰۃ واجب ہے؟
- ڈاکٹر کا مریض بھیجنے کے بدلے کمیشن لینا جائز ہے؟
- سنن مؤکدہ میں تحیۃ المسجد یا نفل کی نیت کرسکتے ہیں؟
- کیا نبی کریم ﷺ نے کلیجی ناپسند فرمائی تھی؟
- کیا نفلی روزے میں خالص سیاہ خضاب کر سکتے ہیں یا نہیں؟