👁دیکھنے والوں کی تعداد:4
بیع مطلق کسے کہتے ہیں اور اس کی صورت کیا ہے اور اس کا حکم کیا ہے مدلل بیان کریں؟
الجواب:-بیع مطلق بیع ثمن کو کہتے ہیں یعنی سامان کو نقد یعنی سونا چاندی نوٹ کے بدلے بیچنا یہ بیع جائز ہے اس لیے کہ بیع کی حالت قرآن میں بیان کیا گیا ہے-
📖 أَوْ عَيْنٍ بِثَمَنٍ ... وَلَيْسَ لِلرَّابِعِ اسْمٌ خَاصٌّ، فَهُوَ بَيْعٌ مُطْلَقٌ ... حوالہ: رد المحتار على الدر المختار (الشامي)، ج ٧، ص ٩، كتاب البيوع، زكريا، ديوبند۔
📖 وَعَكْسُهُ، وَهُوَ بَيْعُ الْعَيْنِ بِالدَّيْنِ، كَأَكْثَرِ الْبُيُوعَاتِ ... حوالہ: البحر الرائق، ج ٥، ص ٤٣٨، كتاب البيع، المكتبة التهانوية، ديوبند۔
📖 ﴿وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا﴾۔ (سورة البقرة: ٢٧٥) وَإِذَا حَصَلَ الْإِيجَابُ وَالْقَبُولُ ... حوالہ: الهداية، ج ٣، ص ٢٠، كتاب البيع، دار الكتاب، ديوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟