الجواب:- چاندی وسونا چونکہ مختلف الجنس ہے لہذا سونے کو چاندی کے عوض یا چاندی کو سونے کے عوض کمی زیادتی کے ساتھ فروخت کرنا جائز ہے البتہ ادھار جائز نہیں بلکہ دونوں کا نقد ہونا ضروری ہے-
📖 وان باع الذهب بالفضة جاز التفاضل لدم ين المجانسة ووجب التقايض لقوله عليه السلام الذهب بالورق ربا إلا هاء وهاء(هداية:-١٠٥/٣،اشرفية)
📖 وإذا عدم الوصفان الجنس اليه حل التفاضل والنساء لعدم العلى المحرمة والاصل فيه الاباحة وإذا وجد حرم التفاضل والنساء لوجود العلةواذا وجد احدهما وعدم الآخر حل التفاضل وحرم النساء(هداية:٧٩/٣)
مزید متعلقہ سوالات
- گھر پر پیتل کے برتن ہیں کچھ برتن استعمال ہوتے ہیں اور کچھ برتن کئی سال سے ایسے ہی رکھے ہوۓ ہیں؟؟ تو اب ان میں سے کن برتنوں پر زکوٰۃ واجب ہے؟
- ڈاکٹر کا مریض بھیجنے کے بدلے کمیشن لینا جائز ہے؟
- سنن مؤکدہ میں تحیۃ المسجد یا نفل کی نیت کرسکتے ہیں؟
- کیا نبی کریم ﷺ نے کلیجی ناپسند فرمائی تھی؟
- کیا نفلی روزے میں خالص سیاہ خضاب کر سکتے ہیں یا نہیں؟