👁دیکھنے والوں کی تعداد:0
حدث اکبر اور حدث اصغر کسے کہتے ہیں یہ وضاحت تحریر کریں؟
الجواب:-حدث اصغر: بے وضو ہونے کو کہتے ہیں یعنی جن چیزوں سے صرف وضو لازم ہوتا ہے ان کو حدث اصغر کہتے ہیں،اور حدث اکبر: بے غسل ہونے کو کہتے ہیں یعنی جن چیزوں سے غسل فرض ہو ان کو حدث اکبر کہتے-
📖 📖 واركانها في الحدث الاصغر غسل الأعضاء الثلاثة ومسح ربع الرئس وفي الحدث الاكبر جميع البدن وفي النجاسة الحقيقية المرنية ازالة عينها وفي غير المائية غسل محلها ثلاثا والعصر في كل مرة ان كان مما بنعصر والتخفيف في كل مالا ينصر...(البحر الرائق: ٢٣/١،كتاب الطهارة،اشرفيه ديوبند)
📖 📖 اما الحدث الأكبر ما يوجب الغسل وهو ثلاثة انواع: الجنابة والحيض والنفاس،واما الحدث الأصغر :فلا يوجب الغسل، ويكفي فيه الوضوء ،واركانها الحدث الأصغر اربعة مذكورة في الكتاب، وفي الأكبر غسل ظاهر البدن والفم والانف......(فتح القدير: ١٠/١ كتاب الطهارة زكريا ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ولیمہ کا شرعی حکم کیا ہے اور اس کا مسنون وقت کون سا ہے؟
- خنزیر کے بالوں سے بنے برش سے دانت صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ میں نے تجھ کو جواب دیا تو ایسی صورت میں کون سی اور کتنی طلاق واقع ہوگی؟
- شوہر اگر اپنی بیوی سے کہے کہ ’’میں نے تجھ کو چھوڑ دیا‘‘ تو اس سے کتنی طلاق واقع ہوگی؟
- مہر فاطمی کی مقدار کیا ہے؟موجودہ وزن کے اعتبار سے بھی وضاحت کرنے کے بعد بتائیں کہ ادائیگی کے وقت کس قیمت کا لحاظ ہوگا ایا بوقت نکاح یا بوقت ادا مدلل بیان کریں؟