ایک عورت کی عادت چار دن ماہواری کی ہے۔ ایک عرصہ گزرنے کے بعد اس عورت کو ماہواری آئی اور چار دن پورے کر لیے، اس کے بعد وہ عادت کے مطابق پاک ہو گئی اور دو دن پاک رہنے کے بعد تیسرے دن اس نے خون دیکھا، تو اب یہ عورت حائضہ کہلائے گی یا نہیں؟
📖 فَإِنْ لَمْ يُجَاوِزِ الْعَشَرَةَ فَالطُّهْرُ وَالدَّمُ كِلَاهُمَا حَيْضٌ، سَوَاءٌ كَانَتْ مُبْتَدَأَةً أَوْ مُعْتَادَةً، وَإِنْ جَاوَزَ الْعَشَرَةَ فَفِي الْمُبْتَدَأَةِ حَيْضُهَا عَشَرَةُ أَيَّامٍ، وَفِي الْمُعْتَادَةِ مَعْرُوفَتُهَا فِي الْحَيْضِ حَيْضٌ، وَالطُّهْرُ طُهْرٌ. هَكَذَا فِي السِّرَاجِ الْوَهَّاجِ.: الفتاوى الهندية، كتاب الطهارة، الباب السادس في الدماء المختصة بالنساء، الفصل الثالث في الاستحاضة، ج 1، ص 37۔
📖 إِذَا عَاوَدَهَا الدَّمُ فِي الْعَشَرَةِ بَطَلَ الْحُكْمُ بِطَهَارَتِهَا، مُبْتَدَأَةً كَانَتْ أَوْ مُعْتَادَةً، وَكَأَنَّهَا لَمْ تَطْهُرْ أَصْلًا.: الفتاوى التاتارخانية، ج 1، ص 485، رقم: 1304، مکتبہ زکریا دیوبند۔
📖 وَأَمَّا الْمُعْتَادَةُ فَمَا زَادَ عَلَى عَادَتِهَا وَتَجَاوَزَ الْعَشَرَةَ فِي الْحَيْضِ، وَالْأَرْبَعِينَ فِي النِّفَاسِ، يَكُونُ اسْتِحَاضَةً.: رد المحتار على الدر المختار (شامی)، كتاب الطهارة، باب الحيض والاستحاضة، ج 1، ص 477، مکتبہ زکریا دیوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- پولیس کی ملازمت کے لیے اگر داڑھی منڈوانا ضروری ہو اور محکمہ داڑھی رکھنے کی اجازت نہ دے تو کیا ایسی صورت میں داڑھی منڈوا کر ملازمت کرنا جائز ہے؟ نیز اس کی آمدنی کا کیا حکم ہے؟
- جمعہ کے دونوں خطبوں کے درمیان امام کے بیٹھنے کے وقت کون سی دعا پڑھنا افضل ہے؟ کیا اس وقت کوئی مخصوص دعا احادیث سے ثابت ہے؟
- اگر میاں بیوی فی الحال دوسرا بچہ نہیں چاہتے اور عورت حاملہ ہوجائے تو کیا حمل ضائع کرانا جائز ہے؟
- کیا گرمی یا کسی دوسری وجہ سے مسجد کے برآمدے میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا جائز ہے؟ کیا برآمدے میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے سے کراہت لازم آئے گی؟
- حج فرض ہونے کے لیے ضروریاتِ زندگی سے زائد جائیداد کا کیا حکم ہے؟