الجواب وباللہ التوفیق:- خطبہ سے پہلے ممبر پر چڑھتے وقت خطیب کا سلام کرنا مباح ہے اسے مسنون نہیں کہا جا سکتا کیونکہ جس روایت سے اس کا مسنون ہونا ثابت کیا وہ ضعیف حدیث ہے۔(قاسمیہ٣٦٣/٩, نوازل: ٢٦٦/٥ دارالعلوم زکریا)
📖 عن جابر بن عبد الله ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان اذا صعد المنبر سلم (ابني ماذا كتاب الصلاة باب جاء في خطبة يوم الجمعة ٦٨/١)(سنن الكبرى للبيهقي ٤٤٤/٤, رقم ٨٣٧)
📖 عن ابن عمر قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم اذا دخل المسجد يوم الجمعة سلم من عند منبره من الجلوس فاذا صعد المنبره توجه الى الناس فسلم عليهم معجم الاوسط التباني: ٣٤٩/٧ دار الفكر)
📖 عن الشعبى قال كان النبي صلى الله عليه وسلم اذا صعد المنبره يوم استقبل الناس بوجهه فقال السلام عليكم وكان ابو بكر وعمر وعثمان يفعلونه (مصنف ابن ابي شيبه:١١٤/٢)
مزید متعلقہ سوالات
- سال پورا ہونے کے بعد نصاب ہلاک ہوجائے تو زکوٰۃ لازم ہوگی؟
- دیوالی کے موقع پر Happy Diwali کا اسٹیٹس لگانا کیسا ہے؟
- اگر کوئی شخص ایسی جگہ جائے جہاں پر جانے کی دو راستہ ہو ایک رستہ سے می کی مقدار پوری ہو رہی ہو اور دوسری راستہ سے کم تو ایسی صورت میں اس جگہ پہنچنے والا مسافر ہوگا یا نہیں یا اس میں کوئی تفصیلسافرت شرع ہے نیز اگر اس جگہ اس راستہ سے آئے جس سے سفر شرعی کی مقدار پوری ہو رہی ہو پھر اس شخص کا کیا حکم ہے تسلی بخش جواب تحریر کریں؟
- اگر کسی مقام تک پہنچنے کے دو راستے ہوں، ایک راستہ مسافتِ شرعی کے بقدر ہو اور دوسرا اس سے کم، تو اس مقام تک پہنچنے والے کے مسافر ہونے کا کیا حکم ہے؟ نیز اگر وہ مسافتِ شرعی والے راستے سے جائے تو کیا حکم ہوگا؟
- صدقات کی اقسام، احکام اور مصارف کی تفصیل