رکوع یا سجدہ میں دعائے ماثورہ کے بجائے قرآن پڑھنے کا حکم کیا ہے؟
الجواب وباللہ التوفیق:-رکوع یا سجدہ کی حالت میں دعائے ماثورہ پڑھنے کی بجائے سورہ فاتحہ یا اور کوئی سورہ پڑھ لے تو اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا-
📖 «إِذَا قَرَأَ الْمُصَلِّي الْقُرْآنَ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ، لَا تَبْطُلُ صَلَاتُهُ عِنْدَ أَبِي حَنِيفَةَ مُطْلَقًا، سَوَاءٌ قَرَأَ عَامِدًا أَوْ نَاسِيًا، وَلَكِنْ فِي النَّاسِي تَجِبُ سَجْدَةُ السَّهْوِ». حوالہ: منتخب الأفكار، ج ٥، ص ٥٨٩۔
📖 «لَوْ قَرَأَ التَّشَهُّدَ فِي الرُّكُوعِ أَوِ السُّجُودِ، لَا سَهْوَ عَلَيْهِ، بِخِلَافِ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ فِيهِمَا، فَإِنَّ فِيهِ السَّهْوَ».حوالہ: فتح القدير، ج ١، ص ٥٢١، ط: أشرفية ديوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- چھ گھنٹے کی ڈیوٹی کی تنخواہ چار گھنٹے کام کرکے لینا شرعاً جائز ہے؟
- اگر لڑکا لڑکی زنا کی حد تک پہنچ جائے اور گواہ وہاں پر موجود نہ ہوں تو کیا لڑکا لڑکی کا آپس میں قبول کرنے سے نکاح ہو جاےگا
- اللہ تعالیٰ کی نظرِ رحمت سے امام اور مقتدیوں کی مغفرت ہوتی ہے؟
- بچوں کی دینی اور دنیوی تعلیم میں زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟
- رات بھر نہ سونے کی قسم کھا کر غیر اختیاری نیند آنے پر کفارہ لازم ہوگا؟