👁دیکھنے والوں کی تعداد:0
حدیث شریف میں جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورہ سجدہ اور سورہ دہر کی روایات ائی ہیں اور حدیث کی تمام کتابوں میں اور روایات وضاحت سے ائی ہے اس کے تحت میں دو سوال ہیں نمبر ایک کیا کسی روایت میں یدیم علیہ یا دام علیہ وغیرہ کے الفاظ بھی ائے ہیں یا نہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت دوام پڑا ہے یا نہیں نمبر دو فجر کی نماز میں جمعہ کے دن ان سورتوں کے علاوہ دیگر کون کون سی سورتیں پڑھنا روایات سے ثابت ہے ؟
روایات میں یدیم علیک کے الفاظ ملتے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر مداومت فرمائی ہے نیز کبھی کبھار اپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کے علاوہ دوسرے صورتیں پڑھنا بھی ثابت جیسے سورہ تبارک الذی سورہ روم اسی طرح مفصلات میں سے کوئی بھی پڑھتے تھے
📖 «وَعَنْ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ ... يَدِيمُ ذٰلِكَ».فتاوى رحيمية: ج 6، ص 106۔فتاوى دار العلوم ديوبند (الترتيب الجديد): ج 2، ص 224
مزید متعلقہ سوالات
- ولیمہ کا شرعی حکم کیا ہے اور اس کا مسنون وقت کون سا ہے؟
- خنزیر کے بالوں سے بنے برش سے دانت صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ میں نے تجھ کو جواب دیا تو ایسی صورت میں کون سی اور کتنی طلاق واقع ہوگی؟
- شوہر اگر اپنی بیوی سے کہے کہ ’’میں نے تجھ کو چھوڑ دیا‘‘ تو اس سے کتنی طلاق واقع ہوگی؟
- مہر فاطمی کی مقدار کیا ہے؟موجودہ وزن کے اعتبار سے بھی وضاحت کرنے کے بعد بتائیں کہ ادائیگی کے وقت کس قیمت کا لحاظ ہوگا ایا بوقت نکاح یا بوقت ادا مدلل بیان کریں؟