ملاقات کے وقت ایسے الفاظ سے سلام کرنا جو غیر مسلم کا شعار یا ان کی تہذیب کا حصہ ہو مثلا نمستے یا نمسکار کہنا تو یہ جائز نہیں ہے اور اگر وہ نمستے یا نمسکار سے سلام کرتے ہیں تو جوابا ھداک الله کہ دیا جاۓ فتاوی محمودیہ کتاب الحضر والاباحہ باب السلام. جلد ۱۹ صفحہ ۹۲ -۹۳ ط جامعہ فاروقیہ کفایۃ المفتی جلد ۹. صفحہ ۱۰۹ ط دار الاشاعت فتاوی رحیمیہ جلد ۱۰ صفحہ ۱۲۶
📖 إِذَا سَلَّمَ عَلَى أَهْلِ الذِّمَّةِ، فَلْيَقُلْ: «السَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى»، وَكَذَلِكَ يَكْتُبُ فِي الْكِتَابِ إِلَيْهِمْ. وَفِي التَّتَارْخَانِيَّةِ قَالَ مُحَمَّدٌ: «إِذَا كَتَبْتَ إِلَى يَهُودِيٍّ أَوْ نَصْرَانِيٍّ، فَاكْتُبْ: السَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى».حوالہ: فتاویٰ شامی، ج ٦، ص ١٤٢، كتاب الحظر والإباحة، فصل في البيع، ط: سعيد۔
📖 وَإِذَا سَلَّمَ عَلَى أَهْلِ الذِّمَّةِ فَلْيَقُلْ: «السَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى»، وَكَذَلِكَ يَكْتُبُ فِي الْكِتَابِ إِلَيْهِمْ.حوالہ: المحيط البرهاني، ج ٥، ص ١٦٤۔
📖 قَالَ مُحَمَّدٌ: إِذَا كَتَبْتَ إِلَى يَهُودِيٍّ أَوْ نَصْرَانِيٍّ، فَاكْتُبْ: «السَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى».حوالہ: الفتاوى التتارخانية، كتاب الحظر والإباحة۔
مزید متعلقہ سوالات
- قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ کیا ہے؟
- ایک شخص کی ٹرک سے ٹکر ہوگئی وہ بہت زخمی ہوگیا اسپتال میں بھرتی کیا گیا تقریباً دو گھنٹے زندہ رہا اور پھر اس کا انتقال ہوگیا اور اسپتال میں کافی رقم خرچ ہوئی جو اس کے بھائی نے خرچ کی ، تو اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کے بھائی کو یہ پیسے اس کے ترکہ سے ملیں گے یا نہیں ملیں گے ؟
- ایک عورت کی شادی ہوئی ایک ادمی سے اور اس کے ہاں بچے پیدا ہوئے پھر شوہر کا انتقال ہو گیا اور اپنا اپنا حصہ بھی تقسیم کر دی گئی اب اس عورت کی دوسری شادی ہوتی ہے ایک دوسرے ادمی سے اور اس کے یہاں بھی بچے ہیں اب اگر پہلی شادی سے ہوا لڑکا انتقال کر گیا اپنے بالغ بچے چھوڑ کر تو اس حالت میں لڑکے کے انتقال کے بعد اپنی ماں جو کہ اب دوسرے کی شادی میں ہے اس کو بھی حصہ ملے گا یا نہیں
- امام نے آیتِ سجدہ کے بعد رکوع میں سجدہ کی نیت کی تو سجدہ ادا ہوگا؟
- گھر پر پیتل کے برتن ہیں کچھ برتن استعمال ہوتے ہیں اور کچھ برتن کئی سال سے ایسے ہی رکھے ہوۓ ہیں؟؟ تو اب ان میں سے کن برتنوں پر زکوٰۃ واجب ہے؟