👁دیکھنے والوں کی تعداد:1
کیا نابالغ بچوں پر سجدہ تلاوت کرنا واجب ہے؟؟
الجواب وبالله التوفيق: مسؤلہ صورت میں نابالغ بچوں پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہے۔مستفاد از: (مسائل سجدۂ تلاوت، ص: ٤٦، ط: مجلس احیاء سنت، ہردوئی)
📖 فلا تجب على كافر وصبي ومجنون وحائض ونفساء: قرؤوا أو سمعوا، لأنهم ليسوا أهلا لها. (الدر المختار مع رد المحتار/كتاب الصلاة/باب سجود التلاوة، ٥٨١/٢، ط: دار عالم الكتب الرياض) فقط والله سبحانه وتعالى أعلم.
مزید متعلقہ سوالات
- تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟