جواب:-مکان و دکان یا گھر وغیرہ کی دیوار پر اس طرح گاڑیوں پر آیت قرآنیہ اور دعا وغیرہ لکھوانا مکروہ تنزیہی ہے
📖 وَنَكْرَهُ كِتَابَةَ الْقُرْآنِ وَأَسْمَاءِ اللَّهِ تَعَالَى عَلَى الدَّرَاهِمِ وَالدَّنَانِيرِ وَالْمَحَارِيبِ وَالْجُدْرَانِ، وَكُلِّ مَا يُفْرَشُ."شامی زکریا: ٣/١٣٥"
📖 وَلَيْسَ بِمُسْتَحْسَنٍ كِتَابَةُ الْقُرْآنِ عَلَى الْمَحَارِيبِ وَالْجُدْرَانِ، لِمَا يُخَافُ مِنْ سُقُوطِ الْكِتَابَةِ وَأَنْ تُوطَأَ. حوالہ: البحر الرائق شرح كنز الدقائق، كتاب الصلاة، باب ما يفسد الصلاة وما يكره فيها، ج 2، ص 40، ط: دار( زكريا ٦٥/٢)
📖 وَلَوْ كُتِبَ الْقُرْآنُ عَلَى الْحِيطَانِ وَالْجُدْرَانِ، بَعْضُهُمْ قَالُوا: يُكْرَهُ؛ لِأَنَّهُ يُخَافُ أَنْ يُدَاسَ، وَبَعْضُهُمْ كَرِهَ ذَلِكَ مُحَافَظَةً عَلَى أَنْ لَا يَسْقُطَ تَحْتَ أَقْدَامِ النَّاسِ. حوالہ: الفتاوى الهندية (العالمگيرية)، ج 5، ص 374۔
مزید متعلقہ سوالات
- بینک یا کسی سے قرض لے کر حج کرنا شرعا کیسا ہے؟
- ایک عورت کی عادت چار دن ماہواری کی ہے۔ ایک عرصہ گزرنے کے بعد اس عورت کو ماہواری آئی اور چار دن پورے کر لیے، اس کے بعد وہ عادت کے مطابق پاک ہو گئی اور دو دن پاک رہنے کے بعد تیسرے دن اس نے خون دیکھا، تو اب یہ عورت حائضہ کہلائے گی یا نہیں؟
- تین سال بعد بچے کا نام تبدیل کرنا کیسا ہے؟
- نکاح کے وقت گواہوں کو ایجاب و قبول کا علم ہونا ضروری ہے؟
- دس یا بیس منزلہ عمارت میں ایک منزل کو مسجد بنانے کا حکم