مکتب کے بچوں کو صدقہ کی رقم سے انعام دینا کیسا ہے؟
الجواب وبالله التوفيق: سوالِ مذکور میں صدقہ کی رقم بچوں کے انعام میں صرف کرسکتے ہیں۔
📖 وَقُيِّدَ بِالزَّكَاةِ؛ لِأَنَّ النَّفْلَ يَجُوزُ لِلْغَنِيِّ كَمَا لِلْهَاشِمِيِّ.البحر الرائق شرح كنز الدقائق، كتاب الزكاة، باب مصرف الزكاة، ج 2، ص 263، ط: دار الكتاب الإسلامي۔
📖 الْأَصْلُ أَنَّ الصَّدَقَةَ تُعْطَى لِلْفُقَرَاءِ وَالْمُحْتَاجِينَ، وَاتَّفَقُوا عَلَى أَنَّهَا تَحِلُّ لِلْغَنِيِّ؛ لِأَنَّ صَدَقَةَ التَّطَوُّعِ كَالْهِبَةِ، فَتَصِحُّ لِلْغَنِيِّ وَالْفَقِيرِ.: الموسوعة الفقهية الكويتية، المادة: صدقة، التصدق على الفقراء والأغنياء، ج 26، ص 332، ط: الكويت۔
مزید متعلقہ سوالات
- اگر لڑکا لڑکی زنا کی حد تک پہنچ جائے اور گواہ وہاں پر موجود نہ ہوں تو کیا لڑکا لڑکی کا آپس میں قبول کرنے سے نکاح ہو جاےگا
- اللہ تعالیٰ کی نظرِ رحمت سے امام اور مقتدیوں کی مغفرت ہوتی ہے؟
- بچوں کی دینی اور دنیوی تعلیم میں زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟
- رات بھر نہ سونے کی قسم کھا کر غیر اختیاری نیند آنے پر کفارہ لازم ہوگا؟
- التحیات بھول کر سورۂ فاتحہ پڑھنے پر سجدۂ سہو لازم ہوگا؟