مؤذن اذان میں حی علی الصلاۃ اور حی علی الفلاح میں دائیں بائیں مڑتے ہے تو کیا اقامت میں بھی جمعتین کے وقت دائیں بائیں منے کا حکم ہے اور کس معہ کا حکم ہے؟
الجواب و باللہ التوفیق:- مؤذن کے لیے جس طرح اذان پڑھتے وقت جمعتین میں دائیں بائیں جانب چہرہ گھمانا مستحب ہے اسی طرح اقامت میں بھی چہرہ گھمانا مستحب ہے-(المستفاد:٤٧٩/٥،قاسمية)
📖 ويلتفت فيه وكذا فيها مطلقا وفي الشامية: أي في الاقامة(شامي: ٥٣/٣،زكريا،مطلب في الكلام على حديث الاذان جزم)
📖 وبحول وجهه يمينا عند حي على الصلاة وشمالا عند حي على الفلاح في الاذان والاقامة لأنه يخاطب بهما الناس فبوجهم وهو المنوارث(منبت المستملي شرح كبري: ٣٧٤،اشرفى)
📖 وبحول وجهه يمينا عند حي على الصلاة وشمالا عند حي على الفلاح في الاذان و الامامة (صغيري، متبع مجتباني:١٩٦)
مزید متعلقہ سوالات
- چھ گھنٹے کی ڈیوٹی کی تنخواہ چار گھنٹے کام کرکے لینا شرعاً جائز ہے؟
- رکوع یا سجدہ میں دعائے ماثورہ کے بجائے قرآن پڑھنے کا حکم کیا ہے؟
- اگر لڑکا لڑکی زنا کی حد تک پہنچ جائے اور گواہ وہاں پر موجود نہ ہوں تو کیا لڑکا لڑکی کا آپس میں قبول کرنے سے نکاح ہو جاےگا
- اللہ تعالیٰ کی نظرِ رحمت سے امام اور مقتدیوں کی مغفرت ہوتی ہے؟
- بچوں کی دینی اور دنیوی تعلیم میں زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟