👁دیکھنے والوں کی تعداد:1
روزہ کی حالت میں ایک شخص نے اپنی بیوی کا لعاب منھ میں لیا اور حلق تک نہی پہونچا کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائگا
الجواب وباللہ التوفیق اگر لعاب صرف منھ میں تھا حلق تک نہیں پہنچا اس نے لعاب تھوک دیا تو روزہ نہیں ٹوٹیگا اور اگر لعاب نگل لیا تو روزہ ٹوٹ جائیگا قضا وکفارہ دونوں لازم ہونگے
📖 ولو ابتلع بزاق غیرہ فسد صومہ بغیر کفارۃ الا اذا کان بزاق صدیقہ فحینئذ تلزمہ الکفارۃ ھندیہ. ۱/ ۲۰۳. کتاب الصوم الباب الرابع فیما یفسد ومالا یفسد ال وع الاول ما یوجب القضاء دون الکفارۃ ط. دار الفکر
مزید متعلقہ سوالات
- تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟