الجواب:-سونا یا چاندی کو کرنسی کے عوض ادھار اور کمی زیادتی کے ساتھ فروخت کرنا جائز ہے کیونکہ یہ دونوں مختلف الجنس ہے اور مختلف الجنس کی صورت میں دونوں یعنی ادھار اور تفاصل جائز ہے-
📖 هذا إذا وقع تبادل الفلوس بجنسها واما اذا وقع بغير جنسها فيجوز التفاضل في قولهم جميعا ويحرم النسيئة في قول ما لك رحمه الله... ولا تحرم على قياس قول الحنفية لأنه لا قدر فيها ولا جنس (تكمله فتح الملهم: ٥٨٩/١،اشرفية)
📖 وكذا إذا تبايعا درهما بعينه أو دينارا بعينه بفلوس باعيانها فانها لا تتعين ايضا كما لا تتعين الدراهم والدينانير لما قلنا إلا أن القبض في المجلس ههنا شرط بقاء العقد على الصحة حتى لو افترقا من غير نقابض أصلاً يبطل العقد لحصول الافتراق عن دين بدين(بدائع الصنائع :٤٨٧/٤،اشرفيه ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- تکبیر اولی سے نماز پڑھنے کی فضیلت کیا ہے مدلل بیان کریں؟
- اگر کوئی حاجی احرام باندھے بغیر میقات سے نکل جائے تو شرعا کیا حکم ہے؟
- سوال:-کیا اس امت سے پہلے کسی دوسری امت پر کوئی نماز فرض تھی یا نہیں اگر کوئی نماز فرض تھی تو وہ کیا ہے؟
- واجب زکوۃ کے لیے کتنی شرائط ہیں ہر ایک کو بیان کریں؟
- اگر دوران نماز امام کو کوئی عذر پیش آ جائے تو ایسی صورت میں شرعا کیا حکم ہے؟