الجواب:-اگر ٹاٹ اور موٹے فرش ناپاک ہو جائے اس کو پاک کرنے کے لیے نچوڑنا مشکل ہے اس لیے اس کو دھو کر اس کو اتنی دیر چھوڑ دیا جائے کہ اس سے پانی ٹپکنا بند ہو جائے (یعنی پوری طرح سوکھنا ضروری نہیں) تین مرتبہ ایسا کرنے سے وہ فرش وغیرہ پاک قرار دیا جائے گا-
📖 وما لا ينعصر يطهر بالغسل ثلاث مرات والتجفيف في كل مرة لأن للتجفيف اثرا في استخراج النجاسة وحد التجفيف ان يخلية حتى ينقطع التقاطر ولا يشترط فيه عليه اليبس هكذا في محيط السرخسي.(عالمگیری:٤٢/١,)
📖 فعصر في كل مرة ثم تقاطرت منه قطرة فاصابت شيئا، ان عصره في المرة الثالثة.... يطهر بالغسل ثلاث مرات والتجفيف في كل مرة لأن للتجفيف اثرا في استخراج النجاسة وحد التجفيف ان يخليه حتى ينقطع التقاطر...... (بالفتاوى الهنديه: ٩٦/١،کتاب الطهارة ،باب السابع في النجاسة واحكامها،زكريا ديوبند)
📖 (وبتثليث الجفاف فيما لا ينعصر) اي ما لا ينعصر فطهارته غسله ثلاثا وتجفيفه في كل مرة لأن للتجفيف اثرا في استخراج النجاسة وهو ان يتركه حتى ينقطع التقاطر ولا يشترط فيه اليبس..(البحر الرائق: ٤١٣/١،كتاب الطهارة،باب الانجاس، المكتبة التهانوية ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟