الجواب:-اذان اور اقامت درست نہ ہوگی بلکہ اس کا اعادہ ضروری ہوگا اور جھوٹنے کا علم اگر اذان و اقامت کے فورا بعد ہوا ہو تو جو کلمہ چھوٹ گیا ہے وہی سے اعادہ کرے اور اگر کچھ دیر بعد ہوا ہو تو شروع سے لوٹائے اور اگر اذان و اقامت کے کلمات میں کوئی فحش غلطی کی تو اس کا بھی اعادہ ضروری ہوگا-
📖 ولا لحن فيه بغيهانه لا يحل فعليه وسماعة..... ويترسل فيه.... ويكره تركه.... بغير كلماته اي زياده حركه او حرفه او مد او غيرها في الاوائل....دچد(در المختار مع الشامي:٥٢/٢-٥٣،كتاب الصلاة،باب الاذان زكريا ديوبند)
📖 وإذا قدم في اذانه او في امامته بعض الكلمات فلا بعض نحو يقول اشهد ان محمدا رسول الله قبل قوله.....(هنديه: ٥٦/١،كتاب الصلاة،الباب الثاني ،زكريا ديوبند)
📖 قال واذا قدم المؤذن في اذانه او امامته بعض الكلمات على بعض فالاصل فيه ان ما سبق اداؤ...(المبسوط للسرخسي: ٤١١/١)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟