الجواب:-اگر دودھ دو ہفتے وقت تھوڑا بہت گوبر دودھ میں گر جائے اور اسے جلدی ہی نکال لیا جائے کہ اس کا رنگ اور اثر دودھ میں ظاہر نہ ہو تو ضرورت ایسا دودھ ناپاک نہیں ہے اس کا استعمال جائز ہے لیکن اگر زیادہ مقدار میں گوبر دودھ میں گر جائے اور اس کے اثرات ظاہر ہو جائے تو وہ دودھ یقینا ناپاک ہو جائے گا-
📖 وكذا قال قيل القليل المعفو عنه ما يستقله الناطر والكثير بعكسه وعليه الاعتماد كما في الهداية وغيرها (لأن ابا حنيفة لا يقدر شيئا بالراى(شامي: ٣٨٠/١ كتاب الطهارة،باب المياه، زكريا ديوبند)
📖 واذ حلب شاه اوضانا فان وقع بعرة في المحلب حكي عن.... أنهم توسعوا في ذلك إذا رمي من اللبن طاهر وعليه جماعة.... وان تفتت البعرة في اللبن يصير نجسا لا يطهر بعد ذلك(التاتارخانية:٣٢٤/١،كتاب الطهارة، الفصل الرابع: في المياه،زكريا ديوبند )
📖 بخلاف بعر الشاة إذ وقع منها في المحلب وقت الحلب فإنه ترمي البعرة ويشرب اللبن على الطريقين....,(البحر الرائق: ١٩٩/١،كتاب الطهارة، دار الكتب العلمية)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟