الجواب:-اگر بچہ کے بدن پر پہلے سے کوئی نجاست نہ ہو وہ بچہ ٹنکی کے اندر داخل ہو گیا یا چلا گیا تو ٹنکی ناپاک نہ ہوگا (یعنی اگر حوض چھوٹا ہو تو ماء مستعمال ہو سکتا ہے) اگر بچہ اس کے اندر کوئی نجاست نکال دے یعنی پیشاب پاخانہ کر دے تو ناپاک ہو جائے گا-
📖 فالادمي الطاهر إذا دخل في البئر لطلب الدلو او للتبرد وليس على أعضائه نجاسة وخرج منها حبا وهذا جواب ظاهر الرواية(الفتاوى التاتارخانية :٣١٣/١،كتاب الطهارة، فصل الرابع في المياه التي يجوز الوضوء بها ،مكتبة زكريا ديوبند)
📖 وان كان في البئر فالواقع فيه لا يخلو من ان يكون حيوانا او غيره من النجاسات.... وان لم يكن نجس العين، فان كان ادميا ليس على بدنه نجاسة حقيقية ولا حكمية ..... ظاهر الرواية (بدائع الصنائع :٢٢٢/١،كتاب الصلاة احكام الابار،اشرفية ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟