الجواب:-اگر بلی چوہا کھا کر فورا پانی پی لی یا کھانے میں منہ ڈال دیا تو وہ پانی یا کھانا ناپاک ہو جائے گا پھر اگر چوہا کھانے کی بہت دیر بعد پانی میں منہ ڈالا تو پانی ناپاک نہیں ہوگا-
📖 فان اكلت فارة وشربت الماء من فورها يتنجس،وان مكثت ساعةة او ساعتين ثم شربت لا يتنجس هو الصحيح كذا في "الظهيرية" (بالفتاوي الهندية:٧٦/١،كتاب الطهارة،زكريا ديوبند)
📖 ولو بعد زمان (وهرة فور أكل فأرة نجس) قوله: فور أكل فأرة فان مكثت ساعة ولحست فمها فمكروه منية ولا ينجس عندهما....(شامي: ٣٨٣/١،كتاب الطهارة باب المياه،زكريا ديوبند)
📖 ولو أكلت الفارة ثم شربت الماء، قال ابو حنيفة: ان شربته على الفور تنجس الماء وان مكثت ثم شربت لا يتنجس(بدائع الصنائع : ٢٠٥/١،كتاب الطهارة، احكام بسؤر، اشرفية ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟