👁دیکھنے والوں کی تعداد:1
سوال:-ایک مدرسے میں ایک مہینے کی پیشگی فیس لی جاتی ہے اگر اس میں بھی تاخیر ہو جائے تو مالی جرمانہ لیا جاتا ہے موجودہ دور میں کیا فتویٰ ہے تفصیلی تحقیقی جواب مرحمت فرمائیں
باسمہ سبحانہ و تعالی الجواب وبا اللہ التوفیق جس ادارہ میں یہ ضابطہ ہے کہ وہ طلبہ سے پیشگی فیس وصول کرتا ہے تو ایسے ادارے کے لئے طلبہ سے پیشگی فیس وصول کرنا جائز ہوگا ۲ فیس جمع کرنے میں تاخیر ہوجانے پر مالی جرمانہ عائد کرنا جائز نہیں ہے
📖 لا يستوجب الأجر قبل الفراغ لما بينا. قال: (إلا أن يشترط التعجيل) لما مر أن الشرط فيه لازم." فتح القدیر (كتاب الإجارات، باب الأجر متى يستحق، ج:9، ص:74، ط: دار الفكر)
📖 واعلم ان العادة العرف رجع الیہ فی مسائل کثیرة حتی جعلوا ذلک اصلا........ الخ." غمز عیون البصائر فی شرح الاشباہ والنظائر (القاعدة السادسة العادة محكمة، ج:1، ص:295، ط: دار الكتب العلمية)
📖 وفی شرح الآثار التعزیر بالمال کان فی ابتداء الإسلام ثم نسخ، والحاصل المذہب عدم التعزیر بالمال (شامي: ۳/۱۷۹)
مزید متعلقہ سوالات
- تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟