👁دیکھنے والوں کی تعداد:0
سوال:- بڑا تالاب سرکاری اس میں مچھلیاں پیدا ہو گئے کہیں سے آ گئی یا پیدا ہو گئی تو سرکار یا مالک کی اجازت کے بغیر اس تالاب سے مچھلیاں کو مارنا یا پکڑنا دوسرے لوگوں کے لیے جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ مالک نے مچھلیاں باہر سے لا کر نہ ڈالی ہو
الجواب:-بڑا تالاب یا پراتویٹ جس میں مچھلیاں پیدا ہو گئی ہو یا کہیں سے آ گئی ہو نیز اس تالاب میں مچھلیاں پالنے کا اہتمام بھی نہ کیا گیا ہو اور نہ ہی اس تالاب میں کسی نے راستہ بند کیا ہو تو ایسی صورت میں کسی کے لیے اس تالاب سے مچھلیاں مارنا شرعا درست ہے اس لیے کہ وہ کسی کی ملکیت میں نہیں ہے-
📖 وان لم يكن اعدها لذلك لا يملك ما يدخل فيها فلا يجوز بيعه لعدم الملك (فتح القدير:٣٧٥/٦)
📖 لأن السمك صيد مباح فكل من أخذه فهو احق به (مبسوط السرخسي:٣٣/١)
مزید متعلقہ سوالات
- تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟