الجواب:-خیار کہتے ہے ایسی کوئی عیب کی وجہ سے خیار کا حاصل ہونا جو ان سامان کے بنانے والے یا تاجر کے نزدیک جس سے قیمت گھٹ جائے، اور اس کا حکم یہ ہے کہ اگر چاہے تو سامان بائع کو واپس کر دے اگر چاہے تو سامان پوری قیمت سے لے لے-
📖 خيار العيب هو ان يجد المبيع عيبا ينقص الثمن فله الخيار ان شاء اختيار المبيع بكل الثمن او يرده الى البائع....(قواعد الفقه: ١٧١،الخاء، اشرفية ديوبند)
📖 خيار العيب يثبت من غير شرط.... اذا اشتري شيئا لم يعلم بالعيب وقت الشراء ولا علمه قبله، والعيب.... ان شاء رضي بجميع الثمن وان شاء رده كذا في....(بالفتاوى الهندية:٦٧/٣،كتاب البيوع، الباب الثامن في خيار العيب، زكريا ديوبند )
📖 من وجد بمسرية ما ينقص الثمن... اطلقه فشمل ما اذا كان به عند البيع او حدث بعده في يد البائع.... ولو يسيرا.... عند التجار.... اخذاه بكل الثمن او رده ما لم يتعين امساكه(رد المختار مع الشامي: ١٦٩/٧-١٨٠،كتاب البيوع باب خيار العيب،زكريا ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟