👁دیکھنے والوں کی تعداد:0
سوال:-کیا مقتدی امام سے آگے آگےقرآن کریم پڑھ سکتا ہے يا نہیں ؟
الجواب وبالله التوفيق: صورت مسئولہ میں مقتدی کا قرآن کریم کی مطلقا نہ اگے نہ بعد میں اور نہ ساتھ ساتھ کسی بھی طرح تلاوت کرنا جائز نہیں۔
📖 وَاِذَا قُرِئ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوْا لَه وَاَنْصِتُوْا لَعَلَّکُم تُرْحَمُوْنَ. (سورة الأعراف، الآية: ٢٠٤)
📖 عن أبي موسى الأشعري(في حديث طويل) أن رسول الله صلى عليه وسلم خطبنا، فبين لنا سنتنا، وعلمنا صلاتنا، فقال: إذا صليتم فأقيموا صفوفكم، ثم ليؤمكم أحدكم، فإذا كبر فكبروا، وفي رواية: وإذا قرأ فانصتوا. (مسلم شريف/كتاب الصلاة/باب التشهد في الصلوات، ١٧٤/١، رقم الحديث: ٤٠٣، ط: النسخة الهندية)
📖 عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى عليه وسلم: إنما جعل الإمام ليؤتم به، فإذا قرأ فانصتوا. (طحاوي شريف/كتاب الصلاة، ١٢٨/١، رقم الحديث: ١٢٥٧، ط: دار الكتب العلمية بيروت) فقط والله سبحانه وتعالى أعلم.
مزید متعلقہ سوالات
- تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟