الجواب:-جس کی طرف طبیعت مائل ہو اور اس چیز کو ضرورت کے لیے ذخیرہ کر کے رکھا جا سکتے ہو اسے مال کہتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں: مال متقوم یعنی جس سے نفع اٹھانا شرعا درست ہے مثلا چاول وغیرہ اور مال غیر متقوم یعنی جس سے نفع اٹھانا شرعا درست نہ ہوں مثلا خمر وغیرہ-
📖 المراد بالمال ما يميل إليه الطبع ويمكن ادخاره لوقت الحاجة والمالية تثبت بتمول الناس كافة او بعضهم،والتقوم يثبت بها.... به شرعا فما يباح بلا تمول لا يكون مالا كحبه حنطة وما يتمول بلا اباحة انتفاع لا يكون متقوما كالخمر (شامي:١٠/٧،كتاب البيوع،زكريا ديوبند)
📖 المال: اسم لما يتمول به وقيل: ما ملكته من جميع الاشياء عند الفقهاء ما يجري فيه البذل والمنع ويميل اليه طبع الانسان ويمكن ادخاره الى وقت الحاجة قال في البحر سواء منفولا او غير منقول المال المتقوم مالياح الانتفاع به (قواعد الفقه: ٢٧،مكتبة التهانوية ديوبند)
📖 والمال في اللغة ما ملكته من شيء والجمع أموال كذا في القاموس وفي الكشف الكبير المال ما يميل اليه الطبع ويمكن ادخاره لوقت الحاجة(البحر الرائق: ٤٣٠/٥،المكتبة التهانوية ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟