سوال:-وضو اور غسل کے لیے تیمم کا طریقہ ایک ہی ہے یا الگ الگ ہے یا اس میں کوئی تفصیل ہے ہر صورت مفصل مدلل بیان کریں؟
الجواب:-وضو اور غسل کے لیے تیمم کا طریقہ ایک ہی ہے البتہ وضو کے لیے تیمم وضو کا نیت کریں اور غسل کے لیے تیمم غسل کا نیت کریں-
📖 عن جابر رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: التيمم ضربة للوجه وضربة لليدين الى المرفقين...(السنن الكبرى:٣١٩/١،رقم الحديث: ٩٩٨،كتاب الطهارة باب كيف التيمم)
📖 والتيمم ضربتان يمسح باحدهما وجهه وبالاخرى يديه الى المرفقين لقوله عليه السلام: التيمم ضربتان ضربة للوجه وضربة لليدين (هدايه: ٤٨/١-٤٩،كتاب الطهاره باب التيمم،رحمانية ديوبند)
📖 فقال: التيمم ضربتان ضربة للوجه وضربة لليدين الى المرفقين ،فقلت له: كيف هو فضرب بيديه على الأرض فاقبل بهما وادبر...... ثم مسح بذلك ظاهر الذراعين وباطنهما إلى المرفقين(بدائع الصنائع :١٦٧/١،كتاب الطهارة كيفية التيمم،اشرفية ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- چھ گھنٹے کی ڈیوٹی کی تنخواہ چار گھنٹے کام کرکے لینا شرعاً جائز ہے؟
- رکوع یا سجدہ میں دعائے ماثورہ کے بجائے قرآن پڑھنے کا حکم کیا ہے؟
- اگر لڑکا لڑکی زنا کی حد تک پہنچ جائے اور گواہ وہاں پر موجود نہ ہوں تو کیا لڑکا لڑکی کا آپس میں قبول کرنے سے نکاح ہو جاےگا
- اللہ تعالیٰ کی نظرِ رحمت سے امام اور مقتدیوں کی مغفرت ہوتی ہے؟
- بچوں کی دینی اور دنیوی تعلیم میں زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟