الجواب:-وضو کے اندر نیت اس کے باری میں اختلاف ہے احناف کے نزدیک نیت سنت ہے اگر بغیر نیت کسی وضو کر لیا تو وہ وضو ہو جائے گا اور شوافع بلکہ ائمہ ثلاثہ کے نزدیک فرض ہے اور اس میں احناف کے قول راجع ہے۔
📖 فالنية في الوضوء سنة عندنا وعند الشافعي فرض لأنه عبادة فلا يصح بدون النية.... ولنا أنه لا يقع قربة ألا بنية ولكنه يقع مفتاحا لا صلوة......(اشرف الهداية:١٠٨/١،كتاب الطهارة دار الاشاعت كراچی)
📖 ومنها: النية عندنا وعند الشافعي هي :فريضة والكلام في النية راجع الى اصل ،وهو أن معنى القربة والعبادة غير لازم في الوجوء عندنا وعنده لازم..... (بدائع الصنائع:١٠٥/١-١٠٦،كتاب الطهارة ،زكريا ديوبند)
📖 و سننه.... البداية النية..... فلا تسن عندنا..... وغسل الوجه كما تفرض عند الشافعي ..(شامي: ٢٣/١-٢٤،كتاب الطهارة،اشرفيه ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟