اولاد کو والدین سے پہلے حج کرنا درست ہے یا نہیں اگر درست ہے تو کیوں اگر نہیں تو کیوں؟
جواب:-اولاد کا والدین سے پہلے حج کرنا درست ہے وجہ یہ ہے اگر والدین صاحب استطاعت ہو تو ان کو خود حج میں جانا لازم ہے اور اگر اولاد پر حج فرض ہے والدین پر فرض نہیں تو بیٹا حج پر جا سکتا ہے اگر استطاعت ہو تو والدین کو بھی ساتھ لے جانا بڑے ثواب ہے۔فقط واللہ اعلم ۔
📖 أَنَّ الْقُدْرَةَ عَلَى الزَّادِ وَالرَّاحِلَةِ لَا بُدَّ فِيهَا مِنَ الْمَالِ، دُونَ الْإِبَاحَةِ وَالْعَارِيَّةِ. حوالہ: رد المحتار على الدر المختار (الشامي)، ج 3، ص 460، كتاب الحج، ط: زكريا، ديوبند۔
📖 وَمِنْهَا الْقُدْرَةُ عَلَى الزَّادِ وَالرَّاحِلَةِ بِطَرِيقِ الْمِلْكِ أَوِ الْإِجَارَةِ، دُونَ الْإِمَارَةِ وَالْإِبَاحَةِ، سَوَاءٌ كَانَتِ الْإِبَاحَةُ مِنْ جِهَةِ مَنْ لَا مِنَّةَ لَهُ عَلَيْهِ، كَالْوَالِدَيْنِ وَالْمَوْلُودِينَ، أَوْ مِنْ غَيْرِهِمْ كَالْأَجَانِبِ... حوالہ: الفتاوى الهندية، ج 1، ص 217، كتاب المناسك، ط: زكريا، ديوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- استنجاء کا مسنون طریقہ کیا ہے وضاحت بیان کریں؟
- ایک شخص تہجد کے وقت اٹھا اس نے وضو کرکے دورکعت نفل نماز پڑھی نماز سے فارغ ہونے بعد پتہ چلا کہ فجر کا وقت شروع ہوچکا کافی دیر پہلے اب معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ دو رکعت فجر کی سنتوں کے قائم مقام ہوں جائیں گی یا نہیں ؟
- انسان کا جھوٹا پاک ہے یا ناپاک؟ اس کی تفصیل کیا ہے؟
- نیل پالش لگانے کے بعد وضو درست ہوتا ہے یا نہیں؟
- پانی کے کتنے قسمیں ہیں اور کیا کیا ہے اور حکم مدلل بیان کریں؟