الجواب و باللہ التوفیق صورت مسئولہ میں اس شخص کا کیرم بورڈ کا نظم کرنا صحیح نہیں ہے اس لیے کہ یہ تعاون علی الاثم ہے۔
📖 ولا تعاونوا علی الاثم و العدوان (سورۃ المائدہ آیت: ۲) واللہ اعلم بالصواب
📖 ولا تعاونوا علی الاثم و العدوان (سورۃ المائدہ آیت: ۲) واللہ اعلم بالصواب