بینک کی ایف ڈی پر ملنے والا سود جائز ہے یا نہیں؟
الجواب و باللہ التوفیق:-بینک میں بطور ایفڈی پیسے جمع کرنا جائز نہیں اور بینک میں جمع شدہ رقم پر جو مزید رقم ملتی ہے وہ سود ہونے کی مقام پر ناجائز اور حرام ہے-
📖 الرِّبَا فِي الشَّرْعِ عِبَارَةٌ عَنْ فَضْلِ مَالٍ لَا يُقَابِلُهُ عِوَضٌ فِي مُعَاوَضَةِ مَالٍ بِمَالٍ. حوالہ:الفتاوى الهندية، ج 3، ص 118، كتاب البيوع، ط: زكريا ديوبند۔
📖 فَأَمَّا إِنْ مَلَكَهُ بِعَقْدٍ فَاسِدٍ، أَوْ حَصَلَ لَهُ بِغَيْرِ عَقْدٍ، وَلَا يُمْكِنُهُ أَنْ يَرُدَّهُ عَلَى مَالِكِهِ، وَيُرِيدُ أَنْ يَدْفَعَ مَظْلِمَةً عَنْ نَفْسِهِ، فَلَيْسَ لَهُ حِيلَةٌ إِلَّا أَنْ يَدْفَعَهُ إِلَى الْفُقَرَاءِ. حوالہ:الفتاوى الهندية، ج 5، ص 404، زكريا ديوبند۔ رد المحتار (شامي)، ج 9، ص 353، زكريا ديوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- شوہر کا انتقال ہو گیا ہے اور بیوی خود ہاٹ کی مریض ہے تو اس کو اطلاع فوراً دینے میں اندیشہ ہے عدم برداشت کا تو اس صورت کا حکم مطلوب ہے؟
- غیر مسلم کی بیماری پر اس کی طرف سے صدقہ کرنا جائز ہے؟
- تراویح کی آٹھ رکعت اور بیس رکعت دلائل کا جواب کیا ہیں؟
- نماز کے بعد دس بار سورۂ اخلاص پڑھنا حدیث سے ثابت ہے؟
- دیوالی میں گوشت، ہڈیاں اور دھلا ہوا پانی استعمال کرنے کی کیا حقیقت ہے؟